با لحاظ حوالہ: غرض مُشترک کے لیے دفعہ 149 لگائی جاتی ہے۔ |
با لحاظ حوالہ: نیتِ ،ٗشترک کے لیے دفعہ 34 لگائی جاتی ہے |
با لحاظ تعداد : اس میں تعداد 5 یا 5 سے زیادہ ہوگی۔ |
با لحاظ تعداد : نیت مُشترک کے لیے
تعدداد ایک سے زیادہ ہوگی۔ |
با لحاط فعل: فعل کے لحاظ سے ضروری نہ ہے کہ
ہر ایک نے جُرم کے ارتکاب میں حصہ لیا ہو، بلکہ وہ غرض مزکور کے بارے علم رکھتا
ہو اور بوقت وقوع موقع پر موجود ہو۔ |
با لحاط فعل: فعل کے لحاط سے ضروری ہے کہ سب
کے سب اشخآص نے جُرم کے ارتکاب میں حصہ لیا ہو۔ |
|
|
Sep 4, 2022
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment