نیک نیتی سے
بحوالہ دفعہ:52 تعزیراتِ پاکستان
"کسی ایسے امر کے متعلق یہ نہیں کہا جائے گا کہ اسے نیک نیتی سے کیا یا باور کیا گیا ہے، جو بغیر ضروری احتیاط یا توجہ سےکیا گیا ہویا باور کیا گیا ہو۔"
- نیک نیتی کے دعویدار کے لیے لازم ہے کہ اس نے وہ کا م مُناسب توجہ سے کیا ہو۔
No comments:
Post a Comment