Rape
دفعہ 375 :- ریپ
کسی شخس کو ریپ کا مرتکب کہا جائے گا جو کسی عورت سے درج ذیل پانچ حالتوں میں سے کسی ایک میں مباشرت کرے۔
- اس کی مرضی کے خلاف۔
- اسکی رضامندی کے بغیر۔
- اس کی رضامندی سے جبکہ ایسی رضامندی قتل یا ضرر کا خوف دلا کرحاصل کی گیی ہو۔
- اس کی رضامندی سے جبکہ مرد جانتا ہو کہ وہ جائز طور پراس سے شادی شدہ نہیں اور یہ کہ رضامندی اس بنا پر دی گیئ ہے کہ وہ یہ سمجھتی ہے کہ مرد وہ شخص ہے جس کے ساتھ وہ شادی جائز باور کرتی ہے۔
- اس کی رضامندی سے یا اس کے بغیر جبکہ وہ سولہ سال سے کم عمر ہو۔
سزا
دفعہ 376:- ریپ کی سزا۔
- جو کوئی بھی ریپ کا ارتکاب کرتا ہے،اسے سزائے موت یا کسی ایک قسم کی سزائَے قید دی جائے گی جو کہ کم سے کم پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ پچیس سال تک ہوسکتی ہےاور وہ جُرمانے کا بھی مستوجب ہوگا۔
- جب ریپ کا ارتکاب دو یا دو سے زیادہ اشخس کی جانب سے تمام کی مشترکہ نیت کی تائید میں کیا گیا ہوتو اُن میں سے ہرایک شخص کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جائے گی۔
Insertion of new sections, Act XLV of 1860: In the PPC, after section 374, the following new sections 375 and 376 under sub-heading "Rape", shall be inserted, namely:
| ||||||||||||||||||||||||||||||
This is an emended law derived inserted in Pakistan Penal Code, with the consent of concerned authority.
No comments:
Post a Comment