شجہ
دفعہ 337 شجہ
1 ۔ جو کوئی شخس کسی شخس کے سر یا چہرے پر کوئِی ایسا ضرر پہنچائے جو اتلاف عضو یا اتلاف صلاحیت عضو کی حد تک نہیں پہنچتا تو کہا جائے گا کہ اس نے شجہ لگایا۔
2 ۔ شجہ کی حسب ذیل اقسام ہیں۔
(الف)۔ شجہ خفیفہ
(ب) شجہ موضحہ
(ج)۔ شجہ ہاشمہ
(د)۔ شجہ منقلہ
(ہ)۔ شجہ آمہ
(و)۔ شجہ دامغہ
3۔ جو کوئی اس طرح شجہ کا باعث ہو کہ:-
(اول)۔ شخص متضرر کی ہڈی نمایاں نہ ہو تو شجہ خفیفہ کا باعث ہوا۔
شجہ خفیفہ کی سزا
دفعہ 337-الف(۱)۔ جو کوئی شجہ خفیفہ کا باعث ہوگا تو وہ:-
ضمان کا مستوجب ہوگا (i)اور بطورِ تعزیر کسی ایک قسم کی سزائے قید جو ۲ سال تک ہوسکتی ہے۔ (ii)
ضابطہ:- نا قابلِ دست اندازی پولیس۔ قابلِ راضی نامہ
No comments:
Post a Comment