10 Qs

 Qs to remember 



  1. قتل بالسبب کیا ہے؟ (321) اس کے لیے کیا سزا تجویز کیگی ہے؟(322)
  2. دیت کیا ہے؟(323) دیت کی تقسم کس طرح کی جاتی ہے؟(330)
  3. ضرر کی تعریف کریں۔ [(332)(۱)] نیز ضرر کی اقسام  تحریرکریں۔[(332)(۲)]
  4. شجہ سے کیا مُراد ہے؟ شجہ کی اقسام تحریر کریں۔(337)
  5. حبس بے جا کی تعریف کریں۔ (340) حبسِ بے جا میں رکھنے کی کیا سزا ہے؟ (342)
  6. سرقہ کی تعریف کریں۔ (378) سرقہ مُستوجب تعزیر کی سزا تحریر کریں۔ (379)
  7. مال مسروقہ کی تعریف کریں۔ دفعہ کا حوالہ دیں۔(410)
  8. مداخلت بے جا مُجرمانہ سے کیا مُراد ہے؟ (441) اسکی کیا سزا ہے؟(447)
  9. زناء بالجبر سے کیا مُرادہے؟(375 ) زنا بالجبرکی کیا سزا ہے؟(376)
  10. چوری مستوجبِ حد کے ثبوت کےلیے کیا لازم ہے؟ وضاحت کریں۔(7)




ب

1 comment:

Adil said...

Sir , questions open hi nai ho rahe han