انسان کو لے بھاگنے کے بارے میںOF KIDNAPPING
دفعہ 359۔ انسان کو لے بھاگنا
(Kidnapping)
Punishment
دفعہ 363۔ انسان کو لے بھاگنے کی سزا۔
جو کوئی شخص کسی شخص کو پاکستان سے یا جائز ولایت سے لے بھاگے تو اسے کسی ایک قسم کی سزائے قید اتنی مدت کے لئے دی جائے گی جو سات سال تک ہوسکتی ہے یا جرمانہ
ضابطہ :- قابلِ دست اندازی پولیس، ناقابلِ راضی نامہ، ناقابلِ ضمانت،سماعت،مجسٹریٹ درجہ اول۔
General Explanation
جُرم ثابت کرنے کے کئے استغاثہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ۔
- لڑکی کی عمر 16 سال اور لڑکے کی عمر 14سال سےکم تھی۔
- یہ کہ مغوی کو ملزم لے بھاگا۔
- یہ کہ مغوی اپنے والدین یا ولی کی ولایت میں تھا۔
- یہ کہ مغوی کے ولی نے مغوی کو ولایت سے جدا کرنے کی اجازت نہ دی تھی۔
انسان کو لے بھاگنا دو قسم کا ہے۔ پاکستان سے لے بھاگنا اور جائز ولایت سے لے بھاگنا۔ اگر اسکو مفہومِ عام میں لیا جاے تو ' لے بھاگنا سے مراد' کسی مائنر کا اغواء ہے۔
۱اگر ایسا 'لے بھاگنا ' یا اغواء مُلک (پاکستان) سے باہر لے جانا ہو تو وہ 'مائنر' یا بچے کی رضامندی کے بعیر ہونا چاہیے،بصورتِ دیگر کسی بچے کا رضامندی سے کسی شخص کے ساتھ مُلک سے باہر جانا، 'لے بھاگنا' کی تعریف میں نہ آتا ہے۔
The offence of kidnapping out of Pakistan may be committed in respect of minors as well as grown up persons but the kidnapping must be, without the consent of the person kidnapped.
اگر ایسا ' لے بھاگنا ' ولی کی جائز ولائیت سے ہو تو پھر ' لے بھاگنا ' ولی کی آزادانہ رضامندی کے بغیر ہو، ایسی صورت میں مغوی کی رضامندی کوئی حثیت نہیں رکھتی۔
The offence of kidnapping out of lawful guardianship can only be committed with respect to minors and persons of unsound mind,but kidnapping must be without the consent of the guardian.
Relevant provisions. 360,361 PPC