چوری مستوجب حد کی تعریف (حدود آرڈینینس نمبر 6، 1979،جرایم برخلاف املاک)
دفعہ 5 👎
- کوی بالغ ہوتے ہوے۔
- کسی حرز سے
- چوری چھپے
- نصاب کی مالیت کے برابر یا زیادہ املاک لے جاے ، تو اسے
چوری مستوجب تعزیر کی تعریف (تعزیراتِ پاکستان۔ ایکٹ نمبر 45۔ 1860)
دفعہ 378 👎
- کوی شخص ، بددیانتی سے
- کسی کے قبضے سے اس کا کوی مال منقولہ
- مالک کی بلا رضامندی
- مال کی تبدیلیِ جاے کرے ، حاصل کرنے کی غرض سے
تو کہا جاے گا کہ ویسا شخص چوری کا مُرتکب ہوا ہے۔
1 comment:
good information
Post a Comment